بتول فاطمه عابدی

بتول فاطمه عابدی

مطالب

فیلتر های جستجو: فیلتری انتخاب نشده است.
نمایش ۱ تا ۲ مورد از کل ۲ مورد.
۱.

کتاب"تاریخ اسلام میں ام المومنین عائشہ کا کردار" کا خلاصه(مقاله علمی وزارت علوم)

حوزه های تخصصی:
تعداد بازدید : 550 تعداد دانلود : 17
تجزیہ اور تبصرہ کے لیے جس کتاب کا انتخاب کیا گیا ہے اسکا عنوان ہے "تاریخ اسلام میں ام المومنین عائشہ کا کردار" یہ کتاب آیت اللہ مرتضی عسکری کی کتاب"احادیث ام المومنین عائشہ ادوار من حیاتھا" کا ترجمہ ہے جو اصل میں عربی زبان میں لکھی گئی ۔پہلے اس کا ترجمہ فارسی زبان میں ۳ مختلف جلدوں میں ہوا۔یہ اس کتاب کا اردو ترجمہ ہے جو ۳ جلدوں پہ مشتمل ہے لیکن تینوں جلدیں ایک کتاب کی صورت میں موجود ہیں۔ہر جلد تقریبا ۲۰۰ صفحات کی ہے یعنی کل ملا کرتقریبا ۶۰۰ صفحات ہیں۔
۲.

غدیر، پیغام ابدی(مقاله علمی وزارت علوم)

کلید واژه ها: ولایت غدیر حدیث غدیر پیغام ابدی

حوزه های تخصصی:
تعداد بازدید : 161 تعداد دانلود : 56
عالم بشریت کے پیشوا خاتم النبین حضرت محمدﷺ نے سن ۱۰ ھ میں اپنی حیات طیبہ کے آخری حج سے واپسی پر،حاجیوں کے منتشر ہونے سے پہلے،تمام لوگوں کو غدیر خم کے میدان میں روک کر، اپنے بعد امت مسلمہ کو فتنہ و فساد سے بچانے کےلیے ایک اہم ترین اعلان فرمایا۔ یہ اعلان خاص و عام میں مقام کی مناسبت سے ’’علان غدیر‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔تاریخ سےتھوڑی بہت بھی واقفیت رکھنے والا ہر شخص یہ جانتا ہے کہ بعد رحلت رسولؐ اعلان غدیر کومسلمانوں کی اکثریت نے فراموش اورنظر اندز کردیا ۔تاریخ کے اس اہم واقعہ کو ۱۴۲۷ سال ہوچکے ہیں۔سوال یہ ہے کہ اس طویل عرصے میں پیغام غدیر کن نشیب و فراز سے گزرا۔ اور اس سے بھی بڑھ کراہم سوال یہ ہے کہ آج کے جدید دور میں اس پیغام کی کیا اہمیت ہے؟ کیا آج بھی یہ پیغام اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا اس وقت تھا ؟آج ایک عام کی انسان کی زندگی میں اس کا کیا کردار ہے؟

کلیدواژه‌های مرتبط

پدیدآورندگان همکار

تبلیغات

پالایش نتایج جستجو

تعداد نتایج در یک صفحه:

درجه علمی

مجله

سال

حوزه تخصصی

زبان